تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاپَرْوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاپَرْوا کے معانیدیکھیے
لاپَرْوا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے پروا اور خیال نہ کرنے والا، جسے کسی بات کی پروا نہ ہو، بے خبر، غافل
شعر
بے حس و کج فہم و لا پروا کہے
کل مورخ جانے ہم کو کیا کہے
انہیں رحم آئے تو کیا آئے پرویںؔ
وہ لا پروا ہے میرا بے زباں دل
تم ہی بیچو تم ہی خریدو
سود و زیاں سے لا پروا ہوں
लापरवा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ध्यान न देने वाला, ध्यान न रखने वाला, लापरवाह, अल्हड़, बेपर्वा
لاپَرْوا سے متعلق دلچسپ معلومات
لا پروا بمعنی ’’بے پروا‘‘ بالکل درست ہے۔ اسی طرح ’’لا پروائی‘‘ بھی درست ہے۔ یہ اردو کے لفظ ہیں، ہمیں اس سے غرض نہیں کہ عربی یا فارسی میں کیا ہے اور کیا نہیں ہے۔ دیکھئے، ’’لا پرواہی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لاپَرْوا)
لاپَرْوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔