تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْنَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْنَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

لَعْنَت کَرْنا

laa'nat karnaaला'नत करना

محاورہ

مادہ: لَعْنَت

  • Roman
  • Urdu

لَعْنَت کَرْنا کے اردو معانی

  • لعنت بھیجنا، برا بھلا کہنا، کوسنا، بددعا دینا
  • ترک کرنا، چھوڑنا، کنارہ کشی کرنا، اجتناب کرنا

Urdu meaning of laa'nat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • laanat bhejnaa, buraa bhala kahnaa, kosnaa, baddu.a denaa
  • tark karnaa, chho.Dnaa, kanaaraakshii karnaa, ijatinaab karnaa

ला'नत करना के हिंदी अर्थ

  • लानत भेजना, बुरा-भला कहना, कोसना, श्राप देना
  • तर्क करना, छोड़ना, किनारा-कशी करना, बचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْنَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْنَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone