تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْنَت بھیجْنا" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْنَت بھیجْنا کے معانیدیکھیے

لَعْنَت بھیجْنا

laa'nat bhejnaaला'नत भेजना

محاورہ

مادہ: لَعْنَت

Roman

لَعْنَت بھیجْنا کے اردو معانی

  • نفریں کرنا، برا بھلا کہنا، سرزنش کرنا، نیز کوسنا، بددعا دینا
  • کنارہ کشی کرنا، اجتناب کرنا، چھوڑنا

Urdu meaning of laa'nat bhejnaa

  • nafrii.n karnaa, buraa bhala kahnaa, sarzanish karnaa, niiz kosnaa, baddu.a denaa
  • kanaaraakshii karnaa, ijatinaab karnaa, chho.Dnaa

ला'नत भेजना के हिंदी अर्थ

  • फटकारना, बुरा भला कहना, चेतावनी देना तथा कोसना, शाप देना
  • किनारा कर लेना, पहलू वचाना, नज़र अंदाज़ करना, छोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْنَت بھیجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْنَت بھیجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone