تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالَہ فام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ فام کے معانیدیکھیے
لالَہ فام کے اردو معانی
صفت
- لال رنگ کا، سرخ چہرے والا
- (مجازاً) معشوق، حسین، دلربا
شعر
بستی بستی کوچہ کوچہ شہر کو لالہ فام کیا
دیکھو تو ان اہل ہوس نے کیسا قتل عام کیا
برف کے دریا کنارے آفتاب
یا وہاں معشوق لالہ فام ہے
نظر ٹھہرتی نہ تھی اس پہ اور خود پر بھی
میں آئینے میں تھی کل ایک لالہ فام کے ساتھ
English meaning of laala-faam
Adjective
- of red color, tulip or red coloured, red faced person means dearly loved
- (Metaphorically) beloved
लाला-फ़ाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लाल रंग, लाल चेहरे वाले व्यक्ति
- (लाक्षणिक) प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالَہ فام)
لالَہ فام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔