تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا" کے متعقلہ نتائج

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَتی

معیشت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معیشت کا ، معاشی ، روزگار زندگی اور کاروبار زندگی سے متعلق

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَعِیشَتی کالَم

معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ

زَرْعی مَعِیشَت

agricultural economy

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

जीवन- निर्वाह के लिए आवश्यक वस्तुएँ।

عِلْمُ الْمَعِیشَت

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

اردو، انگلش اور ہندی میں لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا کے معانیدیکھیے

لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا

laal guuda.D me.n nahii.n chhuptaaलाल गूदड़ में नहीं छुपता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا کے اردو معانی

  • شرافت یا کمال وغیرہ کو تنگ دستی نہیں چھپا سکتی ، ظاہرا خرابی یا خامی سے خوبی نہیں چھپتی ظاہر ہو کر رہتی ہے ، اچھی چیز کی خوبی ہر حال میں ظاہر ہوتی ہے .

Urdu meaning of laal guuda.D me.n nahii.n chhuptaa

  • Roman
  • Urdu

  • sharaafat ya kamaal vaGaira ko tangdastii nahii.n chhipaa saktii, zaahiraa Kharaabii ya Khaamii se Khuubii nahii.n chhuptii zaahir ho kar rahtii hai, achchhii chiiz kii Khuubii har haal me.n zaahir hotii hai

लाल गूदड़ में नहीं छुपता के हिंदी अर्थ

  • शराफ़त या कमाल वग़ैरा को तंगदस्ती नहीं छिपा सकती, ज़ाहिरा ख़राबी या ख़ामी से ख़ूबी नहीं छुपती ज़ाहिर हो कर रहती है, अच्छी चीज़ की ख़ूबी हर हाल में ज़ाहिर होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَتی

معیشت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معیشت کا ، معاشی ، روزگار زندگی اور کاروبار زندگی سے متعلق

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَعِیشَتی کالَم

معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ

زَرْعی مَعِیشَت

agricultural economy

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

जीवन- निर्वाह के लिए आवश्यक वस्तुएँ।

عِلْمُ الْمَعِیشَت

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone