تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو" کے متعقلہ نتائج

اُلْفَت

دوستوں، عزیزوں میں ہونے والا آپسی تعلق یا لگاو، چاہت، انس، محبت

اُلْفَت کا بَنْدَہ

جو اپنے سے محبت کر نے والے پر جان چھڑکے ، جو کسی سے محبت کر نے کو اپنا دین ایمان سمجھے ، خصوصاََ وہ نوکر جو اپنے مالک سے صرف بر بنائے محبت وابستہ ر ہے

اُلْفَت پَرَسْت

محبت کر نے والا ، عاشق.

اُلْفَتِ عارِضْ

love of cheeks

اُلْفَت پَکَڑْنا

بتدریج محبت پیدا ہونا، مانوس ہونا

رِشْتَۂ اُلْفَت

محبت کا تعلق ، دوستی ، دوستانہ مراسم

بازیٔ اُلْفَت

game of love

راج کَرے یہ اُلْفَت

آگ لگے اِس اُلْفَت کو

رُوبَکاریٔ اُلْفَت

محبّت کا مقدمہ ، محبوب کی عدالت.

رَنجِ اُلْفَت

محبت کا غم، محبت میں اذیت، روح کی تکلیف

پَتَّھر میں تُخْم اُلْفَت ہونا

سن٘گ دل سے محبت کرنا .

داغ اُلْفَت

مُحبّت کی چوٹ ؛ جُدائی کا صدمہ .

اِعْتِرافِ جُرْمِ اُلْفَت

confession of crime of love

شَجَرِ اُلْفَت اُگْنا

دل میں کسی کے ساتھ محبت پیدا ہونا، عشق ہونا

مُنْھ دیکھے کی اُلْفَت

دکھاوے کی محبت، جھوٹی محبت

اردو، انگلش اور ہندی میں لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو کے معانیدیکھیے

لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو

laal bujhakka.D buujhiyaa.n aur na buujhaa ko.e, ka.Dii ba.Da.ngaa to.D ke uupar hii ko loलाल बुझक्कड़ बूझियाँ और न बूझा कोए, कड़ी बड़ंगा तोड़ के ऊपर ही को लो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو کے اردو معانی

  • ایک لڑکا ایک ستون کو دونوں بازوں سے پکڑے ہوئے تھا، باپ نے چنے دئے تو اسنے دونوں ہاتھ پھیلا کر لے لئے پھر ہاتھ نہ نکل سکے، لال بجھکڑ کو بلایا گیا، اس نے کہا کہ چھت اتار کر لڑکے کو اوپر کھینچ لو

Urdu meaning of laal bujhakka.D buujhiyaa.n aur na buujhaa ko.e, ka.Dii ba.Da.ngaa to.D ke uupar hii ko lo

  • Roman
  • Urdu

  • ek la.Dkaa ek satuun ko dono.n baazo.n se pak.De hu.e tha, baap ne chune di.e to usne dono.n haath phailaa kar le li.e phir haath na nikal sake, laal bujhakka.D ko bulaayaa gayaa, is ne kahaa ki chhat utaar kar la.Dke ko u.upar khiinch lo

लाल बुझक्कड़ बूझियाँ और न बूझा कोए, कड़ी बड़ंगा तोड़ के ऊपर ही को लो के हिंदी अर्थ

  • एक लड़का एक खंबा को दोनों हाथों से पकड़े हुए था, बाप ने चुने दिए तो उसने दोनों हाथ फैला कर ले लिए फिर हाथ न निकल सके, लाल बुझक्कड़ को बुलाया गया, उसने कहा कि छत उतार कर लड़के को ऊपर खींच लो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلْفَت

دوستوں، عزیزوں میں ہونے والا آپسی تعلق یا لگاو، چاہت، انس، محبت

اُلْفَت کا بَنْدَہ

جو اپنے سے محبت کر نے والے پر جان چھڑکے ، جو کسی سے محبت کر نے کو اپنا دین ایمان سمجھے ، خصوصاََ وہ نوکر جو اپنے مالک سے صرف بر بنائے محبت وابستہ ر ہے

اُلْفَت پَرَسْت

محبت کر نے والا ، عاشق.

اُلْفَتِ عارِضْ

love of cheeks

اُلْفَت پَکَڑْنا

بتدریج محبت پیدا ہونا، مانوس ہونا

رِشْتَۂ اُلْفَت

محبت کا تعلق ، دوستی ، دوستانہ مراسم

بازیٔ اُلْفَت

game of love

راج کَرے یہ اُلْفَت

آگ لگے اِس اُلْفَت کو

رُوبَکاریٔ اُلْفَت

محبّت کا مقدمہ ، محبوب کی عدالت.

رَنجِ اُلْفَت

محبت کا غم، محبت میں اذیت، روح کی تکلیف

پَتَّھر میں تُخْم اُلْفَت ہونا

سن٘گ دل سے محبت کرنا .

داغ اُلْفَت

مُحبّت کی چوٹ ؛ جُدائی کا صدمہ .

اِعْتِرافِ جُرْمِ اُلْفَت

confession of crime of love

شَجَرِ اُلْفَت اُگْنا

دل میں کسی کے ساتھ محبت پیدا ہونا، عشق ہونا

مُنْھ دیکھے کی اُلْفَت

دکھاوے کی محبت، جھوٹی محبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone