تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال اَنگارا" کے متعقلہ نتائج

عُنّابی

عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ

عُنّابی رَنگ

(رنگائی) سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے

نانبا

نان بائی جو زیادہ مستعمل ہے

نان بائی

روٹی بیچنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر، روٹی سالن بیچنے والا، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا

نان آبی

ایک قسم کی خمیری تندوری روٹی جو سادی اور ہلکی ہوتی ہے اور جس میں روغن یا گھی نہیں پڑتا

اردو، انگلش اور ہندی میں لال اَنگارا کے معانیدیکھیے

لال اَنگارا

laal-a.ngaaraaलाल-अंगारा

وزن : 21122

مادہ: لال

موضوعات: غصہ

Roman

لال اَنگارا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت

  • نہایت سرخ، دہکتا ہوا
  • غصّے میں بھرا ہوا، غضب ناک، خشمگیں، لال انگارا
  • شوخ، چنچل

Urdu meaning of laal-a.ngaaraa

Roman

  • nihaayat surKh, dahaktaa hu.a
  • gusse me.n bhara hu.a, Gazabnaak, Khashamgiin, laal angaaraa
  • shoKh, chanchal

English meaning of laal-a.ngaaraa

Persian, Sanskrit - Adjective

  • very red, red-hot, fiery
  • flushed with rage, flushed with passion

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُنّابی

عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ

عُنّابی رَنگ

(رنگائی) سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے

نانبا

نان بائی جو زیادہ مستعمل ہے

نان بائی

روٹی بیچنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر، روٹی سالن بیچنے والا، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا

نان آبی

ایک قسم کی خمیری تندوری روٹی جو سادی اور ہلکی ہوتی ہے اور جس میں روغن یا گھی نہیں پڑتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال اَنگارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال اَنگارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone