تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھ تَدْبِیر ایک طَرَف، ایک تَقْدِیر ایک طَرَف" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھ تَدْبِیر ایک طَرَف، ایک تَقْدِیر ایک طَرَف کے معانیدیکھیے

لاکھ تَدْبِیر ایک طَرَف، ایک تَقْدِیر ایک طَرَف

laakh tadbiir ek taraf, ek taqdiir ek tarafलाख तदबीर एक तरफ़, एक तक़दीर एक तरफ़

نیز : لاکھ تَدْبِیر ایک طَرَف اور ایک تَقْدِیر ایک طَرَف

ضرب المثل

Roman

لاکھ تَدْبِیر ایک طَرَف، ایک تَقْدِیر ایک طَرَف کے اردو معانی

  • تدبیر نہیں آخرکار تقدیر ہی کام کرتی ہے
  • چاہے کتنی بھی تدبیریں کی جائیں قسمت کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوتا
  • قسمت کے آگے تدبیر نہیں چلتی

Urdu meaning of laakh tadbiir ek taraf, ek taqdiir ek taraf

Roman

  • tadbiir nahii.n aaKhir-e-kaar taqdiir hii kaam kartii hai
  • chaahe kitnii bhii tadbiire.n kii jaa.e.n qismat ke bagair kuchh bhii nahii.n hotaa
  • qismat ke aage tadbiir nahii.n chaltii

लाख तदबीर एक तरफ़, एक तक़दीर एक तरफ़ के हिंदी अर्थ

  • उपाय नहीं अंततः भाग्य ही काम करता है, चाहे जितने भी उपाय किए जाएँ भाग्य के बिना कुछ भी नहीं होता
  • चाहे कितना भी उपाय किया जाए भाग्य के बिना कुछ भी नहीं होता
  • भाग्य के आगे उपाय नहीं चलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھ تَدْبِیر ایک طَرَف، ایک تَقْدِیر ایک طَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھ تَدْبِیر ایک طَرَف، ایک تَقْدِیر ایک طَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone