تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لائِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لائِق کے معانیدیکھیے
لائِق کے اردو معانی
صفت
- (کسی کام کی) لیاقت یا قابلیت رکھنے والا، قابل، اہل
- علمیت، لیاقت، قابلیت، اہلیت، صلاحیت
- موزوں واجب، ضروری، شایاں، مناسب
- روا، جائز، مباح
- سزاوار، قابل، مستحق
- قابل، ذی جوہر، ہنر مند، اہل، ہوشیار، دانا، عالم، گرامی قدر
- جتنا چاہیے اتنا، جیسا چاہیے ویسا، کافی، حسب ضرورت
- مطابق
وضاحتی ویڈیو
English meaning of laa.iq
Adjective
- able, capable, competent, proper, fit, adapted, suitable, qualified
- worthy, deserving, due
- well-bred, noble, good, becoming, decent
- convenient, pertinent, congruous
- learned
लाइक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उचित, ठीक, वाजिब
- उपयुक्त, मुनासिब
- योग्य, क़ाबिल, उपयुक्त, अनुकूल
- लायक
- योग्य, विद्वान्, पात्र, मुस्तहक़
- योग्य, काबिल, गुणवान, समर्थ
- उचित, ठीक, उपयुक्त, मुनासिब
- अधिकारी, पात्र
لائِق کے مترادفات
لائِق سے متعلق محاورے
لائِق کے قافیہ الفاظ
لائِق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لائِق)
لائِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔