تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لائِق" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

کَمائیں مِیاں خانِ خاناں، اُڑائیں مِیاں فَہِیم

۔مثل۔ (عبد الرحیم خانخاناں بیرم خاں خانخاں ماں کا بیٹا تھا۔ اس کے غلام کا نام فہیم تھا۔ خانخاناں جو کچھ کماتا فہیم اُس کو اپنے اختیار سے صرف کردیتا تھا) کوئی دولت پیدا کرے اور کوئی صرف میں لائے۔ دوسرے کے مال پر گُلْچھَرّے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لائِق کے معانیدیکھیے

لائِق

laa.iqलाइक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: لَاقَ

  • Roman
  • Urdu

لائِق کے اردو معانی

صفت

  • (کسی کام کی) لیاقت یا قابلیت رکھنے والا، قابل، اہل
  • علمیت، لیاقت، قابلیت، اہلیت، صلاحیت
  • موزوں واجب، ضروری، شایاں، مناسب
  • روا، جائز، مباح
  • سزاوار، قابل، مستحق
  • قابل، ذی جوہر، ہنر مند، اہل، ہوشیار، دانا، عالم، گرامی قدر
  • جتنا چاہیے اتنا، جیسا چاہیے ویسا، کافی، حسب ضرورت
  • مطابق

وضاحتی ویڈیو

Urdu meaning of laa.iq

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii kaam kii) liyaaqat ya qaabiliiyat rakhne vaala, qaabil, ahal
  • ilmiiyat, liyaaqat, qaabiliiyat, ahliiyat, salaahiiyat
  • mauzuu.n vaajib, zaruurii, shaayaan, munaasib
  • ravaa, jaayaz, mubaah
  • sazaavaar, qaabil, mustahiq
  • qaabil, zii jauhar, hunarmand, ahal, hoshyaar, daana, aalim, giraamiiqdar
  • jitna chaahi.e itnaa, jaisaa chaahi.e vaisaa, kaafii, hasab zaruurat
  • mutaabiq

English meaning of laa.iq

Adjective

  • able, capable, competent, proper, fit, adapted, suitable, qualified
  • worthy, deserving, due
  • well-bred, noble, good, becoming, decent
  • convenient, pertinent, congruous
  • learned

लाइक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उचित, ठीक, वाजिब
  • उपयुक्त, मुनासिब
  • योग्य, क़ाबिल, उपयुक्त, अनुकूल
  • लायक
  • योग्य, विद्वान्, पात्र, मुस्तहक़
  • योग्य, काबिल, गुणवान, समर्थ
  • उचित, ठीक, उपयुक्त, मुनासिब
  • अधिकारी, पात्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

کَمائیں مِیاں خانِ خاناں، اُڑائیں مِیاں فَہِیم

۔مثل۔ (عبد الرحیم خانخاناں بیرم خاں خانخاں ماں کا بیٹا تھا۔ اس کے غلام کا نام فہیم تھا۔ خانخاناں جو کچھ کماتا فہیم اُس کو اپنے اختیار سے صرف کردیتا تھا) کوئی دولت پیدا کرے اور کوئی صرف میں لائے۔ دوسرے کے مال پر گُلْچھَرّے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لائِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

لائِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone