تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لائق انعام" کے متعقلہ نتائج

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَزِیلَہ

رک : رذیلہ.

رَزِیدَہ

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

رَزِین

سنجیدہ ، متین.

رَزِیل

رک : رَذِیل .

رَذِیل

کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی

رَضِیعَہ

رَزِیدَنی

رَذِیلَت

کمینگی، کم ظرفی، سفلہ پن.

رَذِیلِیَّت

کمینگی، کم ظرفی، سِفلہ پن.

رَضِینا بَقَضا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَضِینا بالْقضَا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لائق انعام کے معانیدیکھیے

لائق انعام

laa.iq-e-in'aamलाइक़-ए-इन'आम

اصل: عربی

وزن : 212221

لائق انعام کے اردو معانی

صفت

  • جو انعام یا تحفہ کے لایق یا حقدار ہو

English meaning of laa.iq-e-in'aam

Adjective

  • deserving award

लाइक़-ए-इन'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इनाम के योग्य, जो उपहार के योग्य हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لائق انعام)

نام

ای-میل

تبصرہ

لائق انعام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone