تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لائِحَہ" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لائِحَہ کے معانیدیکھیے

لائِحَہ

laa.ihaलाइहा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لاحَ

Roman

لائِحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فہرست، نوشتہ، نامۂ مفصّل
  • ضابطہ، دستور
  • روشنی، شعلہ، چمک دمک
  • کوئی چمکدار چیز، کوئی واضح چیز، صفائی، ثبوت

Urdu meaning of laa.iha

Roman

  • fahrist, navishta, naama-e-muphassil
  • zaabtaa, dastuur
  • roshnii, shola, chamak damak
  • ko.ii chamakdaar chiiz, ko.ii vaazih chiiz, safaa.ii, sabuut

English meaning of laa.iha

Noun, Masculine

  • clause, index, self-evident matter programme
  • anything evident
  • a shining or flashing thing or object
  • clearness
  • splendour
  • proof

लाइहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमकने वाली वस्तु, प्रोग्राम, कार्य- क्रम, सूची, फेहरिस्त।
  • दे. ‘लाएह

لائِحَہ کے قافیہ الفاظ

لائِحَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لائِحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لائِحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone