تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لائِح" کے متعقلہ نتائج

اَفْروخْتَہ

روشن (آگ یا شمع وغیرہ)

اَفْروخْتَہ کَرنا

(کسی کو) اکسانا، ابھارنا

اَفْروخْتَہ خاطِر ہونا

برہم ہونا، غصے میں بھر جانا، مشتعل ہوجانا

بَر اَفْروخْتَہ

(لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل

شَمْعِ اَفْروخْتَہ

روشن کی ہوئی شمع

آتِشِ اَفْروخْتَہ

بھڑکی ہوئی آگ، وہ آگ جس سے شعلے بلند ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں لائِح کے معانیدیکھیے

لائِح

laa.ihलाइह

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: لاحَ

لائِح کے اردو معانی

صفت

  • چکمنے والا، چمکدار، روشن، ظاہر، واضح (عموماً واضح کے ساتھ مستعمل)
  • (تصوّف) وہ تجلی استتاری، جو تجلی ذات ہے، بعض کہتے ہیں کہ لائح وہ چیز ہے کہ جو نور تجلی سے ظاہر ہوتی اور سالک کو راحت دیتی ہے اور اس کو بارقہ اور خطرہ بھی کہتے ہیں اور کبھی اطلاق کیا جاتا ہے، اس چیز پر جو عالمِ مثال سے عالمِ حس میں ظاہر ہوتی ہے

लाइह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (तसव़्वुफ) वो तजल्ली असततारी जो तजल्ली ज़ात है, बाअज़ कहते हैं कि लावा वो चीज़ है कि जो नूर तजल्ली से ज़ाहिर होती और सालिक को राहत देती है और इस को बारिक़ा और ख़तरा भी कहते हैं और कभी इतलाक़ किया जाता है इस चीज़ पर जो आलम-ए-मिसाल से आलम-ए-हिस में ज़ाहिर होती है
  • चकमने वाला, चमकदार, रोशन, ज़ाहिर, वाज़िह (उमूमन वाज़िह के साथ मुस्तामल
  • चमकनेवाला, उत्पन्न होनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لائِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

لائِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone