تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگ لَپیٹ" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ لَپیٹ کے معانیدیکھیے

لاگ لَپیٹ

laag-lapeTलाग-लपेट

اصل: ہندی

وزن : 21121

لاگ لَپیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رو رعایت، طرفداری، حمایت، جانب داری، لحاظ
  • بات میں گھما پھرا کر بالواسطہ آنے والا عنصر، مکر، فریب، دغا، چھل بٹا

English meaning of laag-lapeT

लाग-लपेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पक्षपात, तरफ़दारी, हिमायत
  • विश्वासघाती, फ़रेब, धोकेबाज़, बात में घुमा-फिराकर या अप्रत्यक्ष रूप से आने वाला तत्व

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگ لَپیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگ لَپیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone