تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَافْ زَنِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَافْ زَنِی کے معانیدیکھیے
لَافْ زَنِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے ہودہ سرائی، ڈینگ مارنا، شیخی، تعلِّی، خودستائی
شعر
غیر کی لاف زنی پر بھی رہے پاس ادب
کوئی انگشت بدنداں ہو ضروری تو نہیں
میں بھی ہوں بادیہ پیمائے جنوں اے مجنوں
اس قدر آگے مرے لاف زنی خوب نہیں
लाफ़-ज़नी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गप उड़ाना, डींग मारना, बकवास करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَافْ زَنِی)
لَافْ زَنِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔