تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا زَوال" کے متعقلہ نتائج

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

نَبضِ مُتَواتِر

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لا زَوال کے معانیدیکھیے

لا زَوال

laa-zavaalला-ज़वाल

اصل: عربی

وزن : 2121

لا زَوال کے اردو معانی

صفت

  • جس کو زوال نہ ہو، ہمیشہ رہنے والا، غیر فانی، ابدی، ازلی، قدیم، مستقل

    مثال - اس بادشاہ سے مانگو! جس کا خزانہ لازوال دولت سے مالا مال ہو

شعر

English meaning of laa-zavaal

Adjective

ला-ज़वाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • न ख़त्म होने वाला, जिसका अंत नहीं हो, जिसका नाश न हो, अनश्वर, अविनाशी, शाश्वत

    उदाहरण - उस बादशाह से मांगो! जिसका ख़ज़ाना लाज़वाल दौलत से माला-माल हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا زَوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا زَوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone