تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا وَارِث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا وَارِث کے معانیدیکھیے
لا وَارِث کے اردو معانی
صفت
- وہ (شخص) جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، نگوڑا ناٹھا
-
وہ (چیز) جس کا کوئی حق دار نہ ہو، بے مالک (مال)
مثال - لاوارث زمین پر حکومت نے قبضہ کر لیا
شعر
محل تو ہولی دیوالی کے لئے بنے ہیں
آگ کا رمق تو لا وارث کا خیمہ ہوگا
یہ کس کی لاش پڑی ہے سڑک پہ لا وارث
یہ کس کا نام لکھا ہے یہ کس کا بستہ ہے
میرے آنسو نہیں ہیں لا وارث
اک تبسم سے رشتہ داری ہے
English meaning of laa-vaaris
ला-वारिस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका कोई वारिस अर्थात् उत्तराधिकारी न हो, जिसकी देखभाल करने वाला कोई न हो, अनाथ
-
जिसका कोई मालिक या दावेदार न हो (माल-धन)
उदाहरण - लावारिस ज़मीन पर हुकूमत ने क़ब्ज़ा कर लिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا وَارِث)
لا وَارِث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔