تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا تَعَیُّن" کے متعقلہ نتائج

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

tears of repentance

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

اردو، انگلش اور ہندی میں لا تَعَیُّن کے معانیدیکھیے

لا تَعَیُّن

laa-ta'ayyunला-त'अय्युन

اصل: عربی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

لا تَعَیُّن کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ جس کا تعین نہ ہو سکے، وہ جس کی حد بندی نہ کی جاسکے وہ جس کا احاطہ نہ کیا جا سکے
  • تصوّف: وہ ذات جو حواسِ ظاہر و باطن کی گرفت سے بالاتر ہے، وہ ہستی جو اپنے صفاتِ کمالیہ کی بنا پر تعین اور احساس سے منزہ ہے، خدائے تعالیٰ نیز مرتبۂ ذات

Urdu meaning of laa-ta'ayyun

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis ka taayyun na ho sake, vo jis kii hadbandii na kii ja sake vo jis ka ahaata na kiya ja sake
  • tasavvuphah vo zaat jo havaas-e-zaahir-o-baatin kii girifat se baalaatar hai, vo hastii jo apne sifaat-e-kamaa liyaa kii banaa par taayyun aur ehsaas se munazzah hai, Khudaa.e taala niiz martaba-e-zaat

English meaning of laa-ta'ayyun

Noun, Masculine, Singular

  • beyond estimate, The one who cannot be sure

ला-त'अय्युन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वो जिस का निश्चय न हो सके, वो जिसकी हदबंदी न की जा सके, वो जिसकी घेराबंदी न किया जा सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

tears of repentance

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا تَعَیُّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا تَعَیُّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone