تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا تَعَیُّن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا تَعَیُّن کے معانیدیکھیے
لا تَعَیُّن کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- وہ جس کا تعین نہ ہو سکے، وہ جس کی حد بندی نہ کی جاسکے وہ جس کا احاطہ نہ کیا جا سکے
- تصوّف: وہ ذات جو حواسِ ظاہر و باطن کی گرفت سے بالاتر ہے، وہ ہستی جو اپنے صفاتِ کمالیہ کی بنا پر تعین اور احساس سے منزہ ہے، خدائے تعالیٰ نیز مرتبۂ ذات
English meaning of laa-ta'ayyun
Noun, Masculine, Singular
- beyond estimate, The one who cannot be sure
ला-त'अय्युन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- वो जिस का निश्चय न हो सके, वो जिसकी हदबंदी न की जा सके, वो जिसकी घेराबंदी न किया जा सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا تَعَیُّن)
لا تَعَیُّن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔