تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا تَعْداد" کے متعقلہ نتائج

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

جُدائی پَڑْنا

علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا

جُدائی کی گَھڑی

علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

جُدائی ڈالنا

جُدائی ڈال دینا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا.

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

رنج جدائی

نَغْمَہ جُدائی

جدائی کا نغمہ ، ہجر و فراق کے گیت ؛ مراد : وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں ۔

وصل و جدائی

داغِ جُدائی دینا

داغ مفارقت دینا، جدا ہوجانا، چلا جانا، مرجانا

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہن٘سی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے ، بعض دفعہ ہن٘سی ہن٘سی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لا تَعْداد کے معانیدیکھیے

لا تَعْداد

laa-taa'daadला-ता'दाद

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: جفر

لا تَعْداد کے اردو معانی

صفت

  • اَن گنت، بے شمار، بے حساب

    مثال - کرامات حضرت حسین کی ... لاتعداد و لاتحصٰی ہیں . (۱۸۶۴ ، تحقیقات چشتی ، ۳۹۸) حضرت یوسف کی دُوراندیشی نے اس وقت خدا کی لاتعداد مخلوق کو جلا لیا . (۱۹۳۴ ، قرآنی قصے ، ۷۴) بے شمار آدمی کھڑے ہمیں دیکھ رہے تھے ، ... غرضیکہ لاتعداد ہجوم جمع تھا . (۱۹۸۷ ، مذ و جزر ، ۱۰۵)

English meaning of laa-taa'daad

Adjective

ला-ता'दाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असंख्य, अगणित, असीम, अपरिमित, बेशुमार, बेहिसाब

    उदाहरण - सूरज की रौशनी मिलते ही ला-तादाद कलियाँ खिल गईं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا تَعْداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا تَعْداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone