تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا مُنْتَہا" کے متعقلہ نتائج

تازَہ دَم

جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش

تازَہ دَم ہے

کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہے

تازَہ دَم ہونا

تکان اتر جانا، جان آجانا، ہوشیار ہو جانا

ہَر دَم تازَہ

حقے کی ایک قسم جس کا پیندا سوراخ دار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لا مُنْتَہا کے معانیدیکھیے

لا مُنْتَہا

laa-muntahaaला-मुन्तहा

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

لا مُنْتَہا کے اردو معانی

صفت

  • جس کی انتہا نہ وہ، بے حد وسیع، بہت پھیلا ہوا، بے حد، بے کراں

Urdu meaning of laa-muntahaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii intihaa na vo, behad vasiia, bahut phailaa hu.a, behad, bekaraa.n

English meaning of laa-muntahaa

Adjective

  • infinite

ला-मुन्तहा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जसकी कोई सीमा न हो, अत्यधिक फैला हुआ, बहुत विस्तृत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تازَہ دَم

جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش

تازَہ دَم ہے

کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہے

تازَہ دَم ہونا

تکان اتر جانا، جان آجانا، ہوشیار ہو جانا

ہَر دَم تازَہ

حقے کی ایک قسم جس کا پیندا سوراخ دار ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا مُنْتَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا مُنْتَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone