تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا مَکان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا مَکان کے معانیدیکھیے
لا مَکان کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- وہ جو مکان یا جگہ کے بغیر ہو، وہ جو مکان سے پرے ہو یعنی خدا
اسم، مذکر، واحد
- عالم قدس یا عالم الہیٰ جو مکانیت اور جہت سے بری ہے، الوہیت، ربوبیت
شعر
مکاں سے ہوگا کبھی لا مکان سے ہوگا
مرا یہ معرکہ دونوں جہان سے ہوگا
کچھ نہ دیکھا کسی مکان میں ہم
کہتے ہیں لا مکان میں کچھ ہے
English meaning of laa-makaan
Adjective, Masculine, Singular
- having no dwelling or place, omnipresent, God
Noun, Masculine, Singular
- The Holy world or Divine world that is no need of place, Divinity
ला-मकान के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- वह स्थान जो घर न हो, वह जो मकान से परे हो, ईश्वर
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- पवित्र दुनिया या दिव्य संसार जो स्थान और गृहस्त्वाद से परे हो, ईश्वरीय, देवत्व
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا مَکان)
لا مَکان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔