تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا عِلاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا عِلاج کے معانیدیکھیے
لا عِلاج کے اردو معانی
صفت
- لا دوا، جس کا علاج نہ ہو، بے درماں، مجبور، مایوس، ناچار
شعر
جو تھی کل وہ آج ہے زندگی ابھی لا علاج ہے زندگی
کہ مسیح عصر کے پاس اس کی دوا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
یہ درد عشق ترا لا علاج ہے یحیٰؔ
اسے کبھی نہیں جانا کہیں نہیں جانا
روگ یہ لا علاج ہے یارو
درد دل کی دوا نہیں ملتی
English meaning of laa-'ilaaj
Adjective
- incurable, without remedy
ला-'इलाज के हिंदी अर्थ
لا عِلاج کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا عِلاج)
لا عِلاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔