تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ کے معانیدیکھیے

لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ

laa-haula-valaa-quvvata-illaa-billaahला-हौला-वला-क़ुव्वता-इल्ला-बिल्लाह

اصل: عربی

وزن : 2221221222221

فقرہ

Roman

لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ کے اردو معانی

 

  • خدا کے سوا کسی میں زور و توانائی نہیں، مراد، شیطان بھوت، جملہ خبائث اور غصّے کو دفع کرنے کی غرض سے نیزاظہار نفرت کے لیے مستعمل
  • رباعی کا ایک وزن

Urdu meaning of laa-haula-valaa-quvvata-illaa-billaah

Roman

  • Khudaa ke sivaa kisii me.n zor-o-tavaanaa.ii nahiin, muraad, shaitaan bhuut, jumla Khabaa.is aur gusse ko dafaa karne kii Garaz se niiz izhaar nafrat ke li.e mustaamal
  • rubaa.ii ka ek vazan

English meaning of laa-haula-valaa-quvvata-illaa-billaah

 

  • 'there is no strength nor power but in (or by means of) God', there is no striving against fate (a deprecatory formula which Muslims repeat on the receipt of bad news, or on hearing of (or seeing) anything disagreeable, or to express aversion or contempt, or to drive away evil spirits)
  • the parameter of Rubai

ला-हौला-वला-क़ुव्वता-इल्ला-बिल्लाह के हिंदी अर्थ

 

  • ईश्वर के अतिरिक्त किसी में शक्ति नही अर्थात: शैतान, भूत आदि जैसे बुरी प्रवृत्ति और क्रोध से मुक्ति पाने के लिए उपयोगित है
  • उर्दू या फ़ारसी की एक प्रकार की केविता जिसमें चार मिसरे होते हैं उसका एक वज़न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone