تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا حاصِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا حاصِل کے معانیدیکھیے
لا حاصِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جو کسی طرح حاصل نہ ہو، جس کا حصول ناممکن ہو
-
جس سے کچھ حاصل نہ ہو، بے سود، بے کار، بے نتیجہ، بے فائدہ
مثال - محنتی آدمی کے لیے دنیا میں کچھ بھی لاحاصل نہیں ہے
صفت
- وہ آراضی جس سے کوئی پیداوار یا آمدنی نہ ہو
شعر
اس کو کھونا اصل میں اس کو پانا ہے
حاصل کا ہی پرتو ہے لا حاصل میں
اب بانجھ زمینوں سے امید بھی کیا رکھنا
روئیں بھی تو لا حاصل بوئیں بھی تو کیا کاٹیں
اس عارضی دنیا میں ہر بات ادھوری ہے
ہر جیت ہے لا حاصل ہر مات ادھوری ہے
English meaning of laa-haasil
Noun, Masculine
-
unproductive, fruitless, unprofitable, profitless, bootless;abortive, need less, unavailing
Example - Mehnati adami ke liye duniyaa mein kuchh bhi laa-hasil nahin hai
Adjective
- barren land
ला-हासिल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا حاصِل)
لا حاصِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔