تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا فَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا فَنا کے معانیدیکھیے
لا فَنا کے اردو معانی
صفت
- لازوال، غیر فانی، فنا نہ ہونے والا، جو کبھی ختم ہونے والا نہ ہو، جو مٹنے والا نہ ہو
شعر
وجود اب مرا لا فنا ہو گیا
فنا ہو کے جزو بقا ہو گیا
لا فنا تیری صفت تھی تیری ہستی کا ثبوت
بے نشاں تیرا نشاں صورت بینائی تھا
اک شجر ہے لا فنا جس کی جڑیں ہیں سنگلاخ
جڑ ہے اوپر اور ہے نیچے کی جانب جس کی شاخ
English meaning of laa-fanaa
Adjective
ला-फ़ना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अजर अमर, अविनाशी, अमिट, जीवंत, चिरस्थायी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا فَنا)
لا فَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔