تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا فانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا فانی کے معانیدیکھیے
لا فانی کے اردو معانی
صفت
- جو فنا نہ ہو، باقی رہنے والا، دائمی، ابدی
شعر
روپ بدل کر نام بدل کر آتے ہیں
فانی ہو کر بھی لا فانی ہم دونوں
عشق کی حالت کچھ بھی نہیں تھی بات بڑھانے کا فن تھا
لمحے لا فانی ٹھہرے تھے قطروں کی طغیانی تھی
مجھ کو جہاں کے ساتوں سکھ دینے والے
دینا ہے تو کوئی دولت لا فانی دے
English meaning of laa-faanii
Adjective
ला-फ़ानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अनश्वर, अविनाशी, जो कभी नष्ट न हो, शाश्वत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا فانی)
لا فانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔