تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا شان میں بَٹّا لَگ جائے گا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا شان میں بَٹّا لَگ جائے گا کے معانیدیکھیے

کیا شان میں بَٹّا لَگ جائے گا

kyaa shaan me.n baTTaa lag jaa.egaaक्या शान में बट्टा लग जाएगा

ضرب المثل

Roman

کیا شان میں بَٹّا لَگ جائے گا کے اردو معانی

  • اس کو کہتے ہیں جو کسی کام میں عار محسوس کرتے ہیں، یعنی اس سے شان میں فرق آ جائے گا

Urdu meaning of kyaa shaan me.n baTTaa lag jaa.egaa

Roman

  • is ko kahte hai.n jo kisii kaam me.n aar mahsuus karte hain, yaanii is se shaan me.n farq aa jaa.egaa

क्या शान में बट्टा लग जाएगा के हिंदी अर्थ

  • उसको कहते हैं जो किसी काम में संकोच करते हों अर्थात उस से वैभव या महिमा में फ़र्क़ आ जाएगा या कमी पैदा होगी

    विशेष यह कहावत उस समय भी प्रयुक्त होती हैं, जब कोई मनुष्य किसी काम के करने में व्यर्थ का हीला-हवाला या अनिच्छा प्रकट करता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا شان میں بَٹّا لَگ جائے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا شان میں بَٹّا لَگ جائے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone