تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد" کے متعقلہ نتائج

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد کے معانیدیکھیے

کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد

kyaa sau ruupe kii puu.njii , kyaa ek beTe kii aulaadक्या सौ रूपे की पूँजी , क्या एक बेटे की औलाद

ضرب المثل

Roman

کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد کے اردو معانی

  • سو روپے کی پونجی تھوڑی ہوتی ہے اور ایک بیٹا نا کافی ہوتا ہے ، سو روپے بہت تھوڑی ہونجی ہے اور ایک بیٹا کافی اولاد نہیں ، کسی وقت مر جائے.

Urdu meaning of kyaa sau ruupe kii puu.njii , kyaa ek beTe kii aulaad

Roman

  • sau rupay kii puunjii tho.Dii hotii hai aur ek beTaa na kaafii hotaa hai, sau rupay bahut tho.Dii ho nijii hai aur ek beTaa kaafii aulaad nahii.n, kisii vaqt mar jaaye

क्या सौ रूपे की पूँजी , क्या एक बेटे की औलाद के हिंदी अर्थ

  • सौ रुपय की पूंजी थोड़ी होती है और एक बेटा ना काफ़ी होता है, सौ रुपय बहुत थोड़ी हो निजी है और एक बेटा काफ़ी औलाद नहीं, किसी वक़्त मर जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone