تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا جاتی دنیا دیکھی" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا جاتی دنیا دیکھی کے معانیدیکھیے

کیا جاتی دنیا دیکھی

kyaa jaatii duniyaa dekhiiक्या जाती दुनिया देखी

ضرب المثل

مادہ: کیا

Roman

کیا جاتی دنیا دیکھی کے اردو معانی

  • کیا دنیا کے فانی ہونے کا احساس ہو گیا، جو تمہارے رویے میں اتنی تبدیلی آ گئی (کسی کی خلاف عادت نیکی یا حُسنِ عمل دیکھ کر کہتے ہیں)

Urdu meaning of kyaa jaatii duniyaa dekhii

Roman

  • kyaa duniyaa ke faanii hone ka ehsaas ho gayaa, jo tumhaare ravaiyye me.n itnii tabdiilii aa ga.ii (kisii kii Khilaaf aadat nekii ya husan-e-amal dekh kar kahte hai.n

क्या जाती दुनिया देखी के हिंदी अर्थ

  • क्या दुनिया के फ़ानी होने का एहसास हो गया जो तुम्हारे रवैय्ये में इतनी तबदीली आ गई (किसी की ख़िलाफ़ आदत नेकी या हुसन-ए-अमल देख कर कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا جاتی دنیا دیکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا جاتی دنیا دیکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone