تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیا چَنْدَن کی چُٹْکی کیا گاڑی بَھر کاٹھ" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

self-respecting poet

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیا چَنْدَن کی چُٹْکی کیا گاڑی بَھر کاٹھ کے معانیدیکھیے

کَیا چَنْدَن کی چُٹْکی کیا گاڑی بَھر کاٹھ

kyaa chandan kii chuTkii kyaa gaa.Dii bhar kaaThक्या चंदन की चुटकी क्या गाड़ी भर काठ

نیز : چَنْدَن کی چُٹْکی نہ گاڑی بَھر کاٹھ, چندن کی چٹکی بھلی گاڑی بھرا نہ کاٹھ، چندن کی چٹکی نا گاڑی بھر اناج

ضرب المثل

Roman

کَیا چَنْدَن کی چُٹْکی کیا گاڑی بَھر کاٹھ کے اردو معانی

  • اچھی شئے تھوڑی سی بھی بہت سی بُری شئے سے اچھی ہوتی ہے
  • ایک شریف سو کمینوں سے بہتر ہے
  • اچھی چیز تھوڑی سی بھی اچھی ہوتی ہے اور نکمی چیز بہت سی بھی ہو تو کیا فائدہ

Urdu meaning of kyaa chandan kii chuTkii kyaa gaa.Dii bhar kaaTh

Roman

  • achchhii she tho.Dii sii bhii bahut sii burii she se achchhii hotii hai
  • ek shariif sau kamiino.n se behtar hai
  • achchhii chiiz tho.Dii sii bhii achchhii hotii hai aur nikammii chiiz bahut sii bhii ho to kyaa faaydaa

क्या चंदन की चुटकी क्या गाड़ी भर काठ के हिंदी अर्थ

  • अच्छी वस्तु थोड़ी सी भी बहुत सी बुरी वस्तु से अच्छी होती है
  • एक शरीफ़ सौ कमीनों से बेहतर है
  • अच्छी चीज़ थोड़ी ही अच्छी होती है एवं निकम्मी चीज़ बहुत सी भी हो तो क्या लाभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

self-respecting poet

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیا چَنْدَن کی چُٹْکی کیا گاڑی بَھر کاٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیا چَنْدَن کی چُٹْکی کیا گاڑی بَھر کاٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone