تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُوزَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُوزَہ گَر کے معانیدیکھیے
کُوزَہ گَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوزہ بنانے والا، مٹی کے برتن بنانے والا، کوزہ ساز، کمہار، کاسہ گر
شعر
کوزہ گر نے جب میری مٹی سے کی تخلیق نو
ہو گئے خود جذب مجھ میں آگ اور پانی ہوا
میں تو چاک پہ کوزہ گر کے ہاتھ کی مٹی ہوں
اب یہ مٹی دیکھ کھلونا کیسے بنتی ہے
کدھر گیا وہ کوزہ گر خبر نہیں
کوئی سراغ چاک سے نہیں ملا
English meaning of kuuza-gar
Noun, Masculine
कूज़ा-गर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मिट्टी के सकोरे बनानेवाला, कंसकार, मिट्टी के बर्तन बनाने वाला, कुम्हार, कासागर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُوزَہ گَر)
کُوزَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔