تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوٹو تو چُونا، نَہِیں تو خاک سے دُونا" کے متعقلہ نتائج

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

نَبضِ مُتَواتِر

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوٹو تو چُونا، نَہِیں تو خاک سے دُونا کے معانیدیکھیے

کُوٹو تو چُونا، نَہِیں تو خاک سے دُونا

kuuTo to chuunaa, nahii.n to KHaak se duunaaकूटो तो चूना, नहीं तो ख़ाक से दूना

نیز : کُوٹو تو چُونا، نَہِیں، خاک سے دُونا

ضرب المثل

Roman

کُوٹو تو چُونا، نَہِیں تو خاک سے دُونا کے اردو معانی

  • چونا جتنا زیادہ کوٹا جائے گا اتنا ہی پائیدار ہوگا، اسی طرح جتنی محنت کی جائے محنت سے اتنا ہی فائدہ ہو سکتا ہے

Urdu meaning of kuuTo to chuunaa, nahii.n to KHaak se duunaa

Roman

  • chuunaa jitna zyaadaa koTaa jaa.egaa itnaa hii paaydaar hogaa, isii tarah jitnii mehnat kii jaaye mehnat se itnaa hii faaydaa ho saktaa hai

कूटो तो चूना, नहीं तो ख़ाक से दूना के हिंदी अर्थ

  • चूना जितना अदिक कूटा जाएगा उतना ही मज़बूत होगा, इसी तरह जितनी मेहनत की जाए मेहनत से उतना ही लाभ हो सकता है

    विशेष चूना गीला करके जितना ही कूटा जाए उसमें उतना ही लस आता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

نَبضِ مُتَواتِر

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوٹو تو چُونا، نَہِیں تو خاک سے دُونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوٹو تو چُونا، نَہِیں تو خاک سے دُونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone