تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کودَک" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کودَک کے معانیدیکھیے

کودَک

kuudakकूदक

اصل: فارسی

وزن : 22

جمع: کُوْدَکاں

  • Roman
  • Urdu

کودَک کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • لڑکا، بچہ، طفل، نوعمر، چھوٹا بچہ، طفلک، نابالغ لڑکا

Urdu meaning of kuudak

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkaa, bachcha, tifal, nau.umr, chhoTaa bachcha, tiflak, naabaaliG la.Dkaa

English meaning of kuudak

Noun, Masculine, Singular

कूदक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

کودَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کودَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کودَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone