تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوڑا کَرْکَٹ" کے متعقلہ نتائج

مِسّا کُسّا

ملا جلا، مرکب، مخلوط (مونث کے لئے 'مسی کسی')

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوڑا کَرْکَٹ کے معانیدیکھیے

کُوڑا کَرْکَٹ

kuu.Daa-karkaTकूड़ा-करकट

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

کُوڑا کَرْکَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے کار چیز، بے کار، بے وقعت شے، ردی
  • کسی مقام پر صفائی کرنے کے بعد نکلی گندی اور فضول چیزیں، استعمال شدہ چیزیں، کچرا، دھول، گندگی
  • زراعت یا صنعت وغیرہ سے نکلنے یا اکٹھا کیے ہوئے فضلہ مواد

شعر

Urdu meaning of kuu.Daa-karkaT

  • Roman
  • Urdu

  • be kaar chiiz, be kaar, bevuqat shaiy, raddii
  • kisii muqaam par safaa.ii karne ke baad niklii gandii aur fuzuul chiizen, istimaal shuudaa chiizen, kachraa, dhuul, gandgii
  • zaraaat ya sanat vaGaira se nikalne ya ikaTThaa ki.e hu.e phuzlaa mavaad

English meaning of kuu.Daa-karkaT

Noun, Masculine

कूड़ा-करकट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेकार चीज़, व्यर्थ वस्तुएं, रद्दी और अनुपयोगी वस्तुएँ
  • किसी स्थान पर सफ़ाई करने के बाद निकली गंदी और प्रयुक्त की जा चुकी चीज़ें; कचरा; धूल-गंदगी
  • कृषि, उद्योग आदि से निकलने या उत्पन्न होने वाले अवशिष्ट पदार्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسّا کُسّا

ملا جلا، مرکب، مخلوط (مونث کے لئے 'مسی کسی')

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوڑا کَرْکَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوڑا کَرْکَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone