تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوچَک" کے متعقلہ نتائج

دُوجا

دوسرا، دوم، ثانی

دُوجا پَنا

غیریت ، غیر ہونے کی حالت یا کیفیت، دوئی

دو جاتی

(حیاتیات) دو نسل رکھنے والا، وہ جس میں دو جنسیں یا ان کے اثرات پائے جائیں

دو جانِبی

دو رُخ والا ، دو طرف کا ، دو پہلو رکھنے والا .

دو جان سے ہونا

حاملہ ہونا .

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جانِبَہ اِنْتِقال

(نفسیات) کسی عمل یا کیفیت کی دو رُخی تبدیلی .

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب

راجا کا دُوسرا بیٹا اور بکری کا تِیسرا بچّہ دونوں خراب ہوتے ہیں کیوں کہ راجا کی دُوسری سلطنت نہیں اور بکری کا تِیسرا تھن نہیں تو گویا یہ صورتیں فساد کی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوچَک کے معانیدیکھیے

کُوچَک

kuuchakकूचक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

کُوچَک کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹا (کلاں اور بزرگ کا نقیض) خرد ، کوتاہ
  • مختصر

اسم، مذکر

  • بچہ، طفل
  • کھوکھلا بانس، پولا بانس
  • راجہ وراٹ کا سالہ جو اس کا سپہ سالار بھی تھا

Urdu meaning of kuuchak

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa (kalaa.n aur buzurg ka naqiiz) Khirad, kotaah
  • muKhtsar
  • bachcha, tifal
  • khokhlaa baans, polaa baans
  • raajaa viraaT ka saalaa jo is ka sipahsaalaar bhii tha

English meaning of kuuchak

Adjective

Noun, Masculine

  • a musical mode or style
  • a child

कूचक के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खोखला या पोला बाँस
  • कुछ विशिष्ट वृक्षों का वह दूधिया निर्यास जो सूखकर लचीला और रबर की तरह जल-कवच हो जाता है
  • (मूसीक़ी) बारह मुक़ामात-ए-मूसीक़ी में से चौथे मुक़ाम राग का नाम, ये राग पहर दिन रहे तक गाया जाता है

کُوچَک کے مترادفات

کُوچَک کے متضادات

کُوچَک کے مرکب الفاظ

کُوچَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوجا

دوسرا، دوم، ثانی

دُوجا پَنا

غیریت ، غیر ہونے کی حالت یا کیفیت، دوئی

دو جاتی

(حیاتیات) دو نسل رکھنے والا، وہ جس میں دو جنسیں یا ان کے اثرات پائے جائیں

دو جانِبی

دو رُخ والا ، دو طرف کا ، دو پہلو رکھنے والا .

دو جان سے ہونا

حاملہ ہونا .

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جانِبَہ اِنْتِقال

(نفسیات) کسی عمل یا کیفیت کی دو رُخی تبدیلی .

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب

راجا کا دُوسرا بیٹا اور بکری کا تِیسرا بچّہ دونوں خراب ہوتے ہیں کیوں کہ راجا کی دُوسری سلطنت نہیں اور بکری کا تِیسرا تھن نہیں تو گویا یہ صورتیں فساد کی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone