تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُوچَہ گَرْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُوچَہ گَرْدی کے معانیدیکھیے
کُوچَہ گَرْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آوارہ گردی، گلیوں گلیوں پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ پھرنا
شعر
کوچہ گردی میں جوانی جائے گی
خاک ہو کر زندگانی جائے گی
کہا: یہ کوچہ گردی اور کتنی دیر تک آخر
وہ بولے عشق میں مٹی تمہاری خوار تو ہوگی
جوش وحشت میں مسلم ہو گیا اسلام عشق
کوچہ گردی سے مری پورا ہوا احرام عشق
कूचा-गर्दी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आवारागर्दी, मारा मारा फिरना, आवारा फिरना, गली-गली फिरना, गलियों में मारामारा फिरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُوچَہ گَرْدی)
کُوچَہ گَرْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔