تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوچَۂ سَرْبَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوچَۂ سَرْبَسْتَہ کے معانیدیکھیے

کُوچَۂ سَرْبَسْتَہ

kuucha-e-sarbastaकूचा-ए-सरबस्ता

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کُوچَۂ سَرْبَسْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گلی جس کا ایک ہی راستہ ہو، بند گلی، وہ مقام جس میں گھسنے کا راستہ نہ ہو
  • وہ گلی جو بند ہو

Urdu meaning of kuucha-e-sarbasta

  • Roman
  • Urdu

  • vo galii jis ka ek hii raasta ho, band galii, vo muqaam jis me.n ghusne ka raasta na ho
  • vo galii jo band ho

English meaning of kuucha-e-sarbasta

Noun, Masculine

  • blind lane

कूचा-ए-सरबस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह गली जो बंद हो
  • वह गली जिसका एक ही रास्ता हो, बंद गली, वह मक़ाम जिसमें घुसने का रास्ता न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوچَۂ سَرْبَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوچَۂ سَرْبَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone