تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُوچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُوچ کے معانیدیکھیے
کُوچ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روانگی، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کا عمل، سفر
- منزل، دو پڑاؤ کے درمیان کی مسافت
- وفات، رحلت، موت
شعر
بحر ہستی سے کوچ ہے درپیش
یاد منصوبۂ حباب رہے
جانے کس وقت کوچ کرنا ہو
اپنا سامان مختصر رکھیے
کوچ کرنے کی گھڑی ہے مگر اے ہم سفرو
ہم ادھر جا نہیں سکتے جدھر سب گئے ہیں
انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا
وحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا
راس آئی ہے نہ آئے گی یہ دنیا لیکن
روک رکھا ہے مجھے کوچ کی تیاری نے
English meaning of kuuch
Noun, Masculine
- migration, immigration, emigration, colonization, decampment
- marching
- decamping
- march
- journey
- departure
कूच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फ़रार होना, वफ़ात, रहलत, मौत, स्वर्गवास, मंज़िल, दो पढ़ाओ के दरमयान की मुसाफ़त
- जुलाहों का बरश जिस से तान्नी साफ़ करते हैं ये ख़स के तिनकों का बना हुआ होता है
- सेना का किसी मोर्चे के लिए होने वाला प्रयाण।, किसी स्थान के लिए किया जाने वाला प्रस्थान; रवानगी; यात्रा की शुरुआत
کُوچ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُوچ)
کُوچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔