تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُوئے یار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُوئے یار کے معانیدیکھیے
کُوئے یار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبوب کی گلی ، دوست کا کوچہ
شعر
برہمن دیر کو راہی ہوا اور شیخ کعبے کو
نکل کر اس دوراہے سے میں کوئے یار میں آیا
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
English meaning of kuu-e-yaar
Noun, Masculine
- the street where the beloved lives
कू-ए-यार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यार (प्रियतम/प्रियतमा) की गली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُوئے یار)
کُوئے یار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔