تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کو مَوت آئے تو مَسْجِد میں مُوت جائے" کے متعقلہ نتائج

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَتی

معیشت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معیشت کا ، معاشی ، روزگار زندگی اور کاروبار زندگی سے متعلق

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَعِیشَتی کالَم

معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ

زَرْعی مَعِیشَت

agricultural economy

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

जीवन- निर्वाह के लिए आवश्यक वस्तुएँ।

عِلْمُ الْمَعِیشَت

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کو مَوت آئے تو مَسْجِد میں مُوت جائے کے معانیدیکھیے

کُتّے کو مَوت آئے تو مَسْجِد میں مُوت جائے

kutte ko maut aa.e to masjid me.n muut jaa.eकुत्ते को मौत आए तो मस्जिद में मूत जाए

نیز : کُتّے کی مَوت آتی ہے تو مَسْجِد کی طَرَف دَوڑتا ہے, کُتّے کو مَوت آتی ہے تو مَسْجِد کی طرف بھاگتا ہے

  • Roman
  • Urdu

کُتّے کو مَوت آئے تو مَسْجِد میں مُوت جائے کے اردو معانی

  • جب برے آدمی کی موت آتی ہے تو وہ برا کام کرتا ہے، مصیبت آنے کو ہو تو خطرے کی طرف بھاگتا ہے

Urdu meaning of kutte ko maut aa.e to masjid me.n muut jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jab bure aadamii kii maut aatii hai to vo buraa kaam kartaa hai, musiibat aane ko ho to Khatre kii taraf bhaagtaa hai

English meaning of kutte ko maut aa.e to masjid me.n muut jaa.e

  • destiny drives one to death

कुत्ते को मौत आए तो मस्जिद में मूत जाए के हिंदी अर्थ

  • जब बुरे आदमी की मृत्यु आती है तो वो बुरा काम करता है, मुसीबत आने को हो तो ख़तरे की तरफ़ भागता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَتی

معیشت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معیشت کا ، معاشی ، روزگار زندگی اور کاروبار زندگی سے متعلق

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَعِیشَتی کالَم

معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ

زَرْعی مَعِیشَت

agricultural economy

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

जीवन- निर्वाह के लिए आवश्यक वस्तुएँ।

عِلْمُ الْمَعِیشَت

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کو مَوت آئے تو مَسْجِد میں مُوت جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کو مَوت آئے تو مَسْجِد میں مُوت جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone