تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا" کے متعقلہ نتائج

کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا

جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے ، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا.

کُتّے کو گھی نَہیں ہَضْم ہوتا

جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے ، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا.

کُتّے کو گھی ہَضْم نَہِیں ہوتا

کم ظرف کو کوئی اچھی چیز مل جائے تو وہ اسے سنبھال نہیں سکتا

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا کے معانیدیکھیے

کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا

kutte ko ghii nahii.n pachtaaकुत्ते को घी नहीं पचता

ضرب المثل

کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا کے اردو معانی

  • جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے ، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا.

कुत्ते को घी नहीं पचता के हिंदी अर्थ

  • जिसे हैसियत से ज़्यादा मिल जाये वो छिछोरपन की बातें करने लगता है, कमज़र्फ़ में हौसला नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words