تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کو گھی ہَضْم نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

قَبِیح

برا، خراب، نازیبا، مکروہ

قَبِیح پیشانی

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اونچی ہوتی ہے اور جو بالعموم بد صورت (کینہ پرور اور بد شگونی کی نشانی سمجھا جاتا ہے)

قَبِیح صُورَت

बुरी सूरत वाला, कुरूप, कदाकार।

قَبِیحَہ

بُرائی والی ، خرابی والی.

قُبْح

عیب، نقص، خرابی، بد شکل پا بھون٘ڈا ہونا، بد صورتی، برائی، کراہیت

قَبَح

پرندے کی ایک قسم جو کبک اور چکور کی مانند ہوتا ہے.

قُبُوح

निकृष्ट, खराब, बुरा।

قَبّاح

निकृष्ट होना,खराब होना, बुरा होना

قَبائح

بُرائیاں، بد فعلیاں، بد کرداریاں، عیب (محاسن کی ضد)

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

وَقفِ قَبیح

(تجوید) قرآن مجید کی تلاوت کے دوران ایسے مقام پر ٹھہرنا جہاں نہ تو وقف تام ہو اور نہ وقف حسن (جیسے : بسم اللہ میں بسم پر وقف کرنا) ، وقف جس میں موقوف کو اپنے مابعد کلمے سے لفظی اور معنوی دونوں تعلق ہوں ، وقف اضطراری ۔

فِعْلِ قَبِیح

نازیبا کام، معیوب کام، بُرا کام

ہَجوِ قَبِیْح

نہایت واضح انداز میں بیان کی گئی مذمت، واشگاف ہجو

قُبْح پیشانی

اونچے ماتھے والا، گھوڑے کی اون٘چی پیشانی جو بد نما و خراب تصور کی جاتی ہے

قَباے حَیات چاک کَر دینا

موت کے گھاٹ اتار دینا.

قَباحَت نِکَلْنا

بُرا نتیجہ پیدا ہونا ، کسی کے حق بُرا ہونا ، دِقّت پیدا ہونا ، مصیبت آنا.

قَباحَت

خرابی، برائی، نقص، عیب

قَباحات

قباحتیں ، دِقّتیں ، برائیاں ، خرابیاں ، نقائص ، عیوب .

قُبُوحات

خرابیاں ، بُرائیاں.

قَبا ہونا

قبا کرنا (رک) کا لازم ، چاک ہونا ، پارہ پارہ ہونا.

قابُو ہونا

قدرت ہونا ، اختیار ہونا ، بس چلنا ، بس میں ہونا.

مُکَلَّل قَباہ

زرق برق لباس میں ملبوس ، آراستہ قبا پہنے ہوئے ۔

حُسْن و قُبْح

خوبی اور خرابی، اچھائی اور برائی، نقص و خوبی، عیب صواب

مَسْلَکِ قُبْح

برائی ، خرابی یا عیب والا طریقہ ، خراب مذہب ؛ (مجازاً) بدصورتی کو ایک فنی قدر کا درجہ دینے والوں کی فکر یا طریقہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کو گھی ہَضْم نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے

کُتّے کو گھی ہَضْم نَہِیں ہوتا

kutte ko ghii hazm nahii.n hotaaकुत्ते को घी हज़्म नहीं होता

نیز : کُتّے کو گھی نَہِیں پچتا, کُتّے کو گھی نَہِیں ہَضْم ہوتا

ضرب المثل

Roman

کُتّے کو گھی ہَضْم نَہِیں ہوتا کے اردو معانی

  • کم ظرف کو کوئی اچھی چیز مل جائے تو وہ اسے سنبھال نہیں سکتا، جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا

    مثال مال وہ تجکو رجتا کیونکرکتے کو گھی بچتا کیونکر (۱۸۳۳ ، داستان رنگین ، ۱۷۹)

  • کم ظرف کے پیٹ میں بات نہیں رہتی، کم ظرف تھوڑی دولت یا عزت پا کر اترانے لگتا ہے

Urdu meaning of kutte ko ghii hazm nahii.n hotaa

Roman

  • kamzarf ko ko.ii achchhii chiiz mil jaaye to vo use sa.nbhaal nahii.n saktaa, jise haisiyat se zyaadaa mil jaaye vo chhichhorpan kii baate.n karne lagtaa hai, kamzarf me.n hauslaa nahii.n hotaa
  • kamzarf ke peT me.n baat nahii.n rahtii, kamzarf tho.Dii daulat ya izzat pa kar itraane lagtaa hai

English meaning of kutte ko ghii hazm nahii.n hotaa

  • good behaviour does not suit a mean person

कुत्ते को घी हज़्म नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • ओछे या तुच्छ को कोई अच्छी वस्तु मिल जाए तो वह उसे संभाल नहीं सकता
  • ओछे के पेट में बात नहीं रहती, ओछा थोड़ी भी संपत्ति अथवा सम्मान पा कर इतराने लगता है

    विशेष घी खा लेने पर कुत्ते को वमन की बीमारी हो जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَبِیح

برا، خراب، نازیبا، مکروہ

قَبِیح پیشانی

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اونچی ہوتی ہے اور جو بالعموم بد صورت (کینہ پرور اور بد شگونی کی نشانی سمجھا جاتا ہے)

قَبِیح صُورَت

बुरी सूरत वाला, कुरूप, कदाकार।

قَبِیحَہ

بُرائی والی ، خرابی والی.

قُبْح

عیب، نقص، خرابی، بد شکل پا بھون٘ڈا ہونا، بد صورتی، برائی، کراہیت

قَبَح

پرندے کی ایک قسم جو کبک اور چکور کی مانند ہوتا ہے.

قُبُوح

निकृष्ट, खराब, बुरा।

قَبّاح

निकृष्ट होना,खराब होना, बुरा होना

قَبائح

بُرائیاں، بد فعلیاں، بد کرداریاں، عیب (محاسن کی ضد)

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

وَقفِ قَبیح

(تجوید) قرآن مجید کی تلاوت کے دوران ایسے مقام پر ٹھہرنا جہاں نہ تو وقف تام ہو اور نہ وقف حسن (جیسے : بسم اللہ میں بسم پر وقف کرنا) ، وقف جس میں موقوف کو اپنے مابعد کلمے سے لفظی اور معنوی دونوں تعلق ہوں ، وقف اضطراری ۔

فِعْلِ قَبِیح

نازیبا کام، معیوب کام، بُرا کام

ہَجوِ قَبِیْح

نہایت واضح انداز میں بیان کی گئی مذمت، واشگاف ہجو

قُبْح پیشانی

اونچے ماتھے والا، گھوڑے کی اون٘چی پیشانی جو بد نما و خراب تصور کی جاتی ہے

قَباے حَیات چاک کَر دینا

موت کے گھاٹ اتار دینا.

قَباحَت نِکَلْنا

بُرا نتیجہ پیدا ہونا ، کسی کے حق بُرا ہونا ، دِقّت پیدا ہونا ، مصیبت آنا.

قَباحَت

خرابی، برائی، نقص، عیب

قَباحات

قباحتیں ، دِقّتیں ، برائیاں ، خرابیاں ، نقائص ، عیوب .

قُبُوحات

خرابیاں ، بُرائیاں.

قَبا ہونا

قبا کرنا (رک) کا لازم ، چاک ہونا ، پارہ پارہ ہونا.

قابُو ہونا

قدرت ہونا ، اختیار ہونا ، بس چلنا ، بس میں ہونا.

مُکَلَّل قَباہ

زرق برق لباس میں ملبوس ، آراستہ قبا پہنے ہوئے ۔

حُسْن و قُبْح

خوبی اور خرابی، اچھائی اور برائی، نقص و خوبی، عیب صواب

مَسْلَکِ قُبْح

برائی ، خرابی یا عیب والا طریقہ ، خراب مذہب ؛ (مجازاً) بدصورتی کو ایک فنی قدر کا درجہ دینے والوں کی فکر یا طریقہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کو گھی ہَضْم نَہِیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کو گھی ہَضْم نَہِیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone