تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کی مَوت مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کی مَوت مَرْنا کے معانیدیکھیے

کُتّے کی مَوت مَرْنا

kutte kii maut marnaaकुत्ते की मौत मरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کُتّے کی مَوت مَرْنا کے اردو معانی

  • ذلیل حالت میں مرنا، حرام موت مرنا، شرمناک موت مرنا، بہت ہی ذلت اور تکلیف کی موت مرنا

Urdu meaning of kutte kii maut marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaliil haalat me.n marnaa, haraam maut marnaa, sharmanaak maut marnaa, bahut hii zillat aur takliif kii maut marnaa

English meaning of kutte kii maut marnaa

  • die the death of a dog, die a disgraceful death

कुत्ते की मौत मरना के हिंदी अर्थ

  • बुरी हालत में मरना, हराम मौत मरना, शर्मनाक मौत मरना, बहुत अधिक अपमान और कष्ट से मरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کی مَوت مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کی مَوت مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone