تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑو ٹیڑھی ہی رَہے گی" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑو ٹیڑھی ہی رَہے گی کے معانیدیکھیے

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑو ٹیڑھی ہی رَہے گی

kutte kii dum baarah baras zamiin me.n gaa.Do Te.Dhii hii rahegiiकुत्ते की दुम बारह बरस ज़मीन में गाड़ो टेढ़ी ही रहेगी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑو ٹیڑھی ہی رَہے گی کے اردو معانی

  • طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے نہیں جاتی ، بد طینت پر صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی واقع نہ ہو تو کہتے ہیں).

Urdu meaning of kutte kii dum baarah baras zamiin me.n gaa.Do Te.Dhii hii rahegii

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat aur fitrat kii kajii koshish se nahii.n jaatii, badtiinat par sohbat ka kuchh asar nahii.n hotaa (laakh koshish ke baavjuud jab ko.ii tabdiilii vaaqya na ho to kahte hain)

कुत्ते की दुम बारह बरस ज़मीन में गाड़ो टेढ़ी ही रहेगी के हिंदी अर्थ

  • तबीयत और फ़ित्रत की कजी कोशिश से नहीं जाती, बदतीनत पर सोहबत का कुछ असर नहीं होता (लाख कोशिश के बावजूद जब कोई तबदीली वाक़्य ना हो तो कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑو ٹیڑھی ہی رَہے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑو ٹیڑھی ہی رَہے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone