تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑی ٹیڑھی ہی نِکلی" کے متعقلہ نتائج

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

the impermanent universe

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑی ٹیڑھی ہی نِکلی کے معانیدیکھیے

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑی ٹیڑھی ہی نِکلی

kutte kii dum baarah baras zamiin me.n gaa.Dii Te.Dhii hii nikliiकुत्ते की दुम बारह बरस ज़मीन में गाड़ी टेढ़ी ही निकली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑی ٹیڑھی ہی نِکلی کے اردو معانی

  • طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے نہیں جاتی ، بد طینت پر صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی واقع نہ ہو تو کہتے ہیں).

Urdu meaning of kutte kii dum baarah baras zamiin me.n gaa.Dii Te.Dhii hii niklii

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat aur fitrat kii kajii koshish se nahii.n jaatii, badtiinat par sohbat ka kuchh asar nahii.n hotaa (laakh koshish ke baavjuud jab ko.ii tabdiilii vaaqya na ho to kahte hain)

कुत्ते की दुम बारह बरस ज़मीन में गाड़ी टेढ़ी ही निकली के हिंदी अर्थ

  • तबीयत और फ़ित्रत की कजी कोशिश से नहीं जाती, बदतीनत पर सोहबत का कुछ असर नहीं होता (लाख कोशिश के बावजूद जब कोई तबदीली वाक़्य ना हो तो कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

the impermanent universe

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑی ٹیڑھی ہی نِکلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑی ٹیڑھی ہی نِکلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone