تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار" کے متعقلہ نتائج

آسیب

صدمہ، تكلیف، مصیبت، بلا

آسیبی

جس پرجن یا بھوت کا سایہ ہو، وہ شخص جس پر آسیب ہو، آسیب زدہ، بُھتہا

آسیب جاں

روح كو اذیت میں مبتلا كرنے والا، جان كو صدمہ یا تكلیف پہنچانے والا

آسیبیا

جس پر آسیب کا اثر ہو

آسیب باد

बगूला, वातचक्र, चक्रवात, वातावर्त, बवंडर

آسیب زَدَہ

بھتہا، وہ شخص یا مكان جس پرجن، بھوت وغیرہ كا اثر ہو، جس پرجن یا بھوت وغیرہ کا سایہ ہو

آسیبِ عِشْق

trouble of love

آسیبِ قَدَم

پانو كا دھماكا، زور سے پانو ركھنے كی صورت حال۔

آسیب میں آنا

ضرر پہنچنا، نقصان سے دو چار ہونا

آسیب کا دخل

بھوت جن کا اثر یا سایہ

آسیب پَہُنْچنا

آسیب پہنچانا (رک) كا لازم۔

آسیب پَہُنْچانا

نقصان پہنچانا، صدمہ دینا، تكلیف یا اذیت میں مبتلا كرنا۔

آسیب کا گزر ہونا

آسیب کا خلل ہونا

آسیب دور کرنا

آسیب اتارنا

آسیب دور ہونا

آسیب اتارنا

آسیب کا لپٹنا

آسیب کا اثر ہونا یا پیچھے پڑ جانا

آسِیب مُسَلَّط ہونا

بھوت سوار ہونا

آسیب کا خَلَل

جن، پری، بھوت وغیرہ كا سایہ

آسیبی مکان

جس میں بھوت پریت کا مقام ہو

آسیب آنا

صدمہ پہنچنا، زد پڑنا، چوٹ لگنا، ضرر پہنچنا؛ جن بھوت پری كا تسلط ہونا۔

آسیب دینا

ضرر پہنچانا، ستانا، تكلیف میں مبتلا كرنا۔

آسیب لَگنا

جن، پری، بھوت وغیرہ كا سایہ

آسیب کا اثر

بھوت جن کا اثر یا سایہ

آسیب ہو جانا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا

آسیب اُتارنا

عمل یا منتر وغیرہ سے بھوت یا جن پری وغیرہ كا اثر دفع كرنا

آسیب سر پر سے اتارنا

آسیب اترنا

آسیب کا سر پر کھیلنا

جاہل لوگوں میں یہ دستور ہے کہ جس کو آسیب کا اثر ہو اس کو راگ سنواتے اور خوشبو سنگھاتے ہیں تو آسیب زدہ جھومتا ہے اور سر ہلانا شروع کر دیتا ہے اسے حال میں آنا کتہے ہیں

آسیب سر پر سے اترنا

آسیب اترنا

آسیب کا سر پر آکر بولنا

جن بھوت کا آسیب زدہ کی زبان سے باتیں کرنا

آسیب اُتَرنا

آسیب اتارنا كا لازم

آسے بَرْدار

(لفظاً) لاٹھی اٹھانے والا، (مراداً) چوبدار، سپاہی یا چپراسی جو حكام كے دفتر یا امرا كے مكان كے دروازے پر متمین ہوتا ہے۔

سُرْخ آسیب

(کنایۃً) کمیونسٹ نظریات یا اِشتراکی ممالک کا غلبہ ، خوف.

آدْمی ہو یا آسیب

اس شخص کے لیے مستعمل جو لپٹا جائے اور پیچھا نہ چھوڑے

سَر پَر آسیب چَڑْھنا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

سَر پَر آسیب کھیلْنا

جان کی بازی لگانا ، جان دینے پر آمادہ ہو جانا ، جان جوکھم کا کام کرنا.

سَر پَر آسیب کھیلنا

آسیب ہونا، جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا

سَر پَر آسیب آنا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

سَر سے آسیب اُتَرنا

بھوت پریت کا کلام کے زور سے نکل جانا

سَر سے آسیب اُتارْنا

بُھوت پربت کا کلام کے زور سے اُتارنا ؛ خوف و وہم دُور کرنا ، غُصّہ دُور کرنا

سَر پَر آسیب سَوار ہونا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار کے معانیدیکھیے

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

kuttaa paale vo kuttaa, saasure javaa.ii kuttaa, bahan ke ghar bhaa.ii kuttaa, sab kutto.n kaa vo sardaar jo rahe beTii ke baarकुत्ता पाले वो कुत्ता, सासुरे जवाई कुत्ता, बहन के घर भाई कुत्ता,सब कुत्तों का वो सरदार जो रहे बेटी के बार

نیز : کتاّ پالے وہ کتّا، ساس گھر جنوائی کتّا، بہن گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہوے بیٹی کے دوار

ضرب المثل

Roman

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار کے اردو معانی

  • کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے
  • بہن کے گھر بھائی اور سسر کے گھر داماد کتے کے برابر ہے

Urdu meaning of kuttaa paale vo kuttaa, saasure javaa.ii kuttaa, bahan ke ghar bhaa.ii kuttaa, sab kutto.n kaa vo sardaar jo rahe beTii ke baar

Roman

  • kuttaa paalne vaala, sasuraal ke ghar rahne vaala aur bahan ke ghar rahne vaala bhaa.ii bahut zaliil hain, sab se zaliil vo hai jo beTii ke ghar rahe
  • bahan ke ghar bhaa.ii aur susar ke ghar daamaad kutte ke baraabar hai

कुत्ता पाले वो कुत्ता, सासुरे जवाई कुत्ता, बहन के घर भाई कुत्ता,सब कुत्तों का वो सरदार जो रहे बेटी के बार के हिंदी अर्थ

  • कुत्ता पालने वाला, ससुराल में रहने वाला और बहन के घर रहने वाला भाई बहुत अपमानित हैं, सबसे तुच्छ एवं अपमानित वो है जो बेटी के घर रहे
  • बहन के घर भाई और ससुर के घर दामाद कुत्ते के समान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسیب

صدمہ، تكلیف، مصیبت، بلا

آسیبی

جس پرجن یا بھوت کا سایہ ہو، وہ شخص جس پر آسیب ہو، آسیب زدہ، بُھتہا

آسیب جاں

روح كو اذیت میں مبتلا كرنے والا، جان كو صدمہ یا تكلیف پہنچانے والا

آسیبیا

جس پر آسیب کا اثر ہو

آسیب باد

बगूला, वातचक्र, चक्रवात, वातावर्त, बवंडर

آسیب زَدَہ

بھتہا، وہ شخص یا مكان جس پرجن، بھوت وغیرہ كا اثر ہو، جس پرجن یا بھوت وغیرہ کا سایہ ہو

آسیبِ عِشْق

trouble of love

آسیبِ قَدَم

پانو كا دھماكا، زور سے پانو ركھنے كی صورت حال۔

آسیب میں آنا

ضرر پہنچنا، نقصان سے دو چار ہونا

آسیب کا دخل

بھوت جن کا اثر یا سایہ

آسیب پَہُنْچنا

آسیب پہنچانا (رک) كا لازم۔

آسیب پَہُنْچانا

نقصان پہنچانا، صدمہ دینا، تكلیف یا اذیت میں مبتلا كرنا۔

آسیب کا گزر ہونا

آسیب کا خلل ہونا

آسیب دور کرنا

آسیب اتارنا

آسیب دور ہونا

آسیب اتارنا

آسیب کا لپٹنا

آسیب کا اثر ہونا یا پیچھے پڑ جانا

آسِیب مُسَلَّط ہونا

بھوت سوار ہونا

آسیب کا خَلَل

جن، پری، بھوت وغیرہ كا سایہ

آسیبی مکان

جس میں بھوت پریت کا مقام ہو

آسیب آنا

صدمہ پہنچنا، زد پڑنا، چوٹ لگنا، ضرر پہنچنا؛ جن بھوت پری كا تسلط ہونا۔

آسیب دینا

ضرر پہنچانا، ستانا، تكلیف میں مبتلا كرنا۔

آسیب لَگنا

جن، پری، بھوت وغیرہ كا سایہ

آسیب کا اثر

بھوت جن کا اثر یا سایہ

آسیب ہو جانا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا

آسیب اُتارنا

عمل یا منتر وغیرہ سے بھوت یا جن پری وغیرہ كا اثر دفع كرنا

آسیب سر پر سے اتارنا

آسیب اترنا

آسیب کا سر پر کھیلنا

جاہل لوگوں میں یہ دستور ہے کہ جس کو آسیب کا اثر ہو اس کو راگ سنواتے اور خوشبو سنگھاتے ہیں تو آسیب زدہ جھومتا ہے اور سر ہلانا شروع کر دیتا ہے اسے حال میں آنا کتہے ہیں

آسیب سر پر سے اترنا

آسیب اترنا

آسیب کا سر پر آکر بولنا

جن بھوت کا آسیب زدہ کی زبان سے باتیں کرنا

آسیب اُتَرنا

آسیب اتارنا كا لازم

آسے بَرْدار

(لفظاً) لاٹھی اٹھانے والا، (مراداً) چوبدار، سپاہی یا چپراسی جو حكام كے دفتر یا امرا كے مكان كے دروازے پر متمین ہوتا ہے۔

سُرْخ آسیب

(کنایۃً) کمیونسٹ نظریات یا اِشتراکی ممالک کا غلبہ ، خوف.

آدْمی ہو یا آسیب

اس شخص کے لیے مستعمل جو لپٹا جائے اور پیچھا نہ چھوڑے

سَر پَر آسیب چَڑْھنا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

سَر پَر آسیب کھیلْنا

جان کی بازی لگانا ، جان دینے پر آمادہ ہو جانا ، جان جوکھم کا کام کرنا.

سَر پَر آسیب کھیلنا

آسیب ہونا، جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا

سَر پَر آسیب آنا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

سَر سے آسیب اُتَرنا

بھوت پریت کا کلام کے زور سے نکل جانا

سَر سے آسیب اُتارْنا

بُھوت پربت کا کلام کے زور سے اُتارنا ؛ خوف و وہم دُور کرنا ، غُصّہ دُور کرنا

سَر پَر آسیب سَوار ہونا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone