تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار" کے متعقلہ نتائج

پِیڑ

تکلیف، درد، کرب

پیڑا

مربع شکل کی چھوٹی چوکی کی وضع پر پلنگ کی طرح تیار کی ہوئی نشستگاہ، (جس پر بیٹھ کر عموماً عورتیں گھر کے کام کاج کرتی ہیں)

پِیڑی

پیڑا (۲) معنی نمبر ۱ (رک) کی تصغیر.

پِیڑا دینا

تکلیف دینا، دکھ پہنچانا

پِیڑیں لَگْنا

(قبالت) دردزہ شروع ہونا ، بچے کی ولادت کا درد ہونا .

اَپْنی پِیڑ پَرائی باتیں

انسان اپنے ہی دکھ درد کو محسوس کرتا ہے دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں کرتا

بانجھ کْیا جانے پَرسوتی کی پِیڑ

جو تکلیف کسی نے خود نہ اٹھائی ہو اسے وہ نہیں سمجھ سکتا

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار

خود غرض آدمی دوسروں کی تکلیف کی پرواہ نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار کے معانیدیکھیے

کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار

kuttaa mare apnii pii.D, miyaa.n maa.nge.n shikaarकुत्ता मरे अपनी पीड़, मियाँ माँगें शिकार

نیز : کُتّا مَرے اَپنی پِیر، مِیاں مانگیں شِکار

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار کے اردو معانی

  • خود غرض آدمی دوسروں کی تکلیف کی پرواہ نہیں کرتا
  • دوسروں کی تکلیف کا خیال کیے بغیر صرف اپنے مفاد کو دیکھنا
  • کتا تو اپنی مصیبت سے مر رہا ہے اور میاں کو پڑی ہے شکار کی

Urdu meaning of kuttaa mare apnii pii.D, miyaa.n maa.nge.n shikaar

  • Roman
  • Urdu

  • KhudaGraz aadamii duusro.n kii takliif kii parvaah nahii.n kartaa
  • duusro.n kii takliif ka Khyaal ki.e bagair sirf apne mufaad ko dekhana
  • kuttaa to apnii musiibat se mar rahaa hai aur miyaa.n ko pa.Dii hai shikaar kii

कुत्ता मरे अपनी पीड़, मियाँ माँगें शिकार के हिंदी अर्थ

  • स्वार्थी आदमी दूसरों के कष्ट की परवाह नहीं करता
  • दूसरों की सुविधा असुविधा का कोई विचार न कर के केवल अपना स्वार्थ देखना
  • कुत्ता तो अपने दुख से मर रहा है और मियाँ को पड़ी है आखेट अर्थात शिकार की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیڑ

تکلیف، درد، کرب

پیڑا

مربع شکل کی چھوٹی چوکی کی وضع پر پلنگ کی طرح تیار کی ہوئی نشستگاہ، (جس پر بیٹھ کر عموماً عورتیں گھر کے کام کاج کرتی ہیں)

پِیڑی

پیڑا (۲) معنی نمبر ۱ (رک) کی تصغیر.

پِیڑا دینا

تکلیف دینا، دکھ پہنچانا

پِیڑیں لَگْنا

(قبالت) دردزہ شروع ہونا ، بچے کی ولادت کا درد ہونا .

اَپْنی پِیڑ پَرائی باتیں

انسان اپنے ہی دکھ درد کو محسوس کرتا ہے دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں کرتا

بانجھ کْیا جانے پَرسوتی کی پِیڑ

جو تکلیف کسی نے خود نہ اٹھائی ہو اسے وہ نہیں سمجھ سکتا

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار

خود غرض آدمی دوسروں کی تکلیف کی پرواہ نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone