تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے کے معانیدیکھیے

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

kuttaa bhii dum hilaa kar baiThtaa haiकुत्ता भी दुम हिला कर बैठता है

ضرب المثل

مادہ: کُتّا

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے کے اردو معانی

  • کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں

English meaning of kuttaa bhii dum hilaa kar baiThtaa hai

  • even animals like to keep their abode clean

कुत्ता भी दुम हिला कर बैठता है के हिंदी अर्थ

  • कुत्ते तक में सफ़ाई की इतनी समझ है कि बैठने से पहले अपनी पूँछ से ज़मीन झाड़ लेता है, कोई आदमी सफ़ाई का ख़्याल न रखे तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone