تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے کے معانیدیکھیے

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے

kuTnii se to raam bachaave, pyaarii se to pat utraaveकुटनी से तो राम बचावे, प्यारी से तो पत उतरावे

نیز : کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری ہو کر پَت اُتراوے

ضرب المثل

Roman

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے کے اردو معانی

  • کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے
  • ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں مخالف کے بجائے اپنے موافق سے زک پہنچ جائے

Urdu meaning of kuTnii se to raam bachaave, pyaarii se to pat utraave

Roman

  • kaTnii se Khudaa bachaa.e ye mahbuub se bhii zaliil karaatii hai
  • a.ise mauqaa par bolte hai.n jahaa.n muKhaalif ke bajaay apne muvaafiq se zak pahunch jaaye

कुटनी से तो राम बचावे, प्यारी से तो पत उतरावे के हिंदी अर्थ

  • कुटनी से ईश्वर बचाए यह प्रेमी से भी अपमान कराती है
  • ऐसे अवसर पर बोलते हैं जहाँ विपक्ष के बजाय अपने अनुकूल व्यक्ति से हानि पहुँच जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone